تیسرا ون ڈے، افغانستان نے پاکستان کو کم سکور پر محدود کر کے ایک بار پھر جیت کے امکانات روشن کرلیے
کولمبو(ڈیلی پاکستان آن لائن)تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو جیت کے لیے 269رنز کا ہدف دے دیا۔
source
https://dailypakistan.com.pk/26-Aug-2023/1619529
0 تبصرے