عمران خان کے خلاف فیصلہ دینے والے جج ہمایوں دلاورکو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/25-Aug-2023/1619213

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے