ہمیں خوف اور مایوسی پھیلانے والوں کا منفی پروپیگنڈا مسترد کرناہوگا،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

ایبٹ آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے 76ویں یوم آزادی پر پی ایم اے کاکول میں شب آزادی پریڈ کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے خطاب کے آغاز میں قوم کو 76ویں یوم آزادی کی مبارکباد دی،ان کا کہنا تھا کہ پاکستان دو قومی نظریہ کی بنیاد پر بنا،آج کا دن مادر وطن کے دفاع کیلئے ہمارے عزم کی تجدید کا دن ہے،ہمیں ...۔

source https://dailypakistan.com.pk/14-Aug-2023/1614863

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے