جلد ہی مشکلات پر قابو پا لیں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی سے گفتگو

اسلام آباد (اپنے نمائندے سے )پاکستانی قوم ایک آج 76 واں یوم آزادی جوش و خروش سے منا رہی ہے تو دوسری جانب نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عہدے کا حلف اٹھا لیاہے ، اس موقع پر پاک فوج کے سربراہ نے بھی قوم کو امید دلائی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/14-Aug-2023/1615054

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے