سیشن عدالت نے عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سیشن عدالت نے توشہ خانہ کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/05-Aug-2023/1611776

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے