خیبر:مسجد کے اندر خودکش دھماکے کے سہولتکار باپ اور 2بیٹے گرفتار

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں مسجد کے اندر خودکش دھماکے کے 3 سہولتکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/03-Aug-2023/1611106

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے