ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ جیویلین تھرو، ارشد ندیم نے سلور میڈل جیت لیا

بڈاپسٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیلویلین تھرو کے فائنل میں پاکستانی ارشد ندیم نے سلور میڈل اپنے نام کرلیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/28-Aug-2023/1619956

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے