بجلی کے بلوں کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے اجلاس کا دوسرا دور، اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے سے متعلق ہونے والے اجلاس کے دوسرے دور کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی، نجی ٹی وی دنیا نیوزکا ذرائع کے حوالے سے بتانا ہے کہ بلوں میں ریلیف سے متعلق اجلاس کل دوبارہ ہوگا،دوران اجلاس جولئی کے بجلی کے بل اقساط میں وصول کرنے ...۔

source https://dailypakistan.com.pk/28-Aug-2023/1620302

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے