اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی وکالت کرنے والے نعیم حیدر پنجوتھہ کو گرفتار کرلیا گیا ، اس حوالے سے ان کے ساتھی وکیل شیر افضل خان مروت کا اپنے ٹویٹر پیغام میں کہنا ہے کہ نعیم حیدر پنجوتھہ ایڈووکیٹ کو مبینہ طور پر ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا ہے۔
source https://dailypakistan.com.pk/08-Aug-2023/1612982
0 تبصرے