کیچ کے علاقے میں دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان کے ضلع کیچ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا ہے جس میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/07-Aug-2023/1612591

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے