جڑانوالہ کا واقعہ انتہائی افسوسناک ،ناقابل برداشت ہے ،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) آر می چیف جنرل عاصم منیر نے جڑانوالہ میں پیش آنے والے واقعہ کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے، آئی ایس پی آر کے مطابق راولپنڈی میں سالانہ انٹرن شپ پروگرام سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ جڑانوالہ کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور ناقابل برداشت ہے ،ایسے واقعات کا کوئی جواز نہیں ہے،ایسے عناصر کی ہمارے معاشرے میں ...۔

source https://dailypakistan.com.pk/17-Aug-2023/1616173

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے