اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حالیہ ڈیجیٹل مردم شماری 2023 کے سرکاری اشاعت شدہ نتائج کے مطابق نئی حلقہ بندیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلہ میں شیڈول کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
source https://dailypakistan.com.pk/17-Aug-2023/1616169
0 تبصرے