چترال میں پاک افغان بارڈرپردہشتگردوں کےحملے،12دہشتگرد ہلاک

چترال (ڈیلی پاکستان آن لائن) چترال میں پاک افغان بارڈرپردہشتگردوں کےحملے میں 4جوان شہید ہوگئے جبکہ 12دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/06-Sep-2023/1623782

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے