راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت 259ویں کورکمانڈر کانفرنس ہوئی ، جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کرنے والے دہشت گردوں، سہولت کاروں اور حوصلہ افزائی کرنے والوں سے ریاست مکمل طاقت کے ساتھ نمٹے گی۔
source https://dailypakistan.com.pk/07-Sep-2023/1624146
0 تبصرے