لاہور ہائیکورٹ نے 16اکتوبر کو نگران وزیراعظم  اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کر لیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نےسوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد کی اشاعت کے کیس میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو 16اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم دیدیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/27-Sep-2023/1631579

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے