نجی اور سرکاری سکولوں میں کل سے اتوار تک چھٹیوں کا اعلان 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں آشوب چشم کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ پر تعلیمی اداروں میں کل سے اتوار تک چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/27-Sep-2023/1631616

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے