چترال (ڈیلی پاکستان آن لائن)ارسون کے علاقے میں دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا،فائرنگ کے شدید تبادلے میں 7دہشتگرد ہلاک،6شدید زخمی ہوئے۔
source https://dailypakistan.com.pk/10-Sep-2023/1625141
0 تبصرے