سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز،8دہشتگردہلاک،5گرفتار

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے دو اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کئے، جس کے نتیجے میں 8دہشتگرد مارے گئے اور پانچ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/21-Sep-2023/1629359

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے