میر علی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے ضلع میر علی میں آپریشن، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن انٹیلی جنس بنیادپر کیا گیا،جس دوران فوجیوں اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
source https://dailypakistan.com.pk/23-Sep-2023/1630085
0 تبصرے