آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ ترکیہ،صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل عاصم منیر دورہ ترکیہ پر ہیں جہاں انہوں نےترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی۔

source https://dailypakistan.com.pk/13-Sep-2023/1626317

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے