مستونگ میں دھماکہ ، حافظ حمد اللہ سمیت11 افراد زخمی ہو گئے

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ کے قریب مستونگ میں دھماکے کے نتیجے میں جے یو آئی (ف) کے رہنما اور پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ سمیت 11افرادزخمی ہو گئے۔

source https://dailypakistan.com.pk/14-Sep-2023/1626706

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے