سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا،سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کی کچھ شقیں کالعدم قرار دیدیں، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست قابل سماعت قرار دیدی۔

source https://dailypakistan.com.pk/15-Sep-2023/1627045

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے