ترکیہ : پارلیمنٹ کی عمارت کے قریب خودکش دھماکہ اور فائرنگ، آگ بھڑ ک اٹھی

انقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترکیہ میں پارلیمنٹ کی عمارت کے قریب خودکش دھماکے اور فائرنگ کے سبب آگ بھڑک اٹھنے سے 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔

source https://dailypakistan.com.pk/01-Oct-2023/1632829

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے