سکیورٹی فورسز کو مضبوط قوم کی حمایت حاصل ہے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بدی کی طاقتیں ریاست اور سکیورٹی فورسز کی بھرپور طاقت کا سامنا کرتی رہیں گی جنہیں ایک مضبوط قوم کی حمایت حاصل ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/30-Sep-2023/1632542

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے