وزیراعظم اور آرمی چیف کا کوئٹہ کا دورہ، صوبائی اپیکس کمیٹی اجلاس میں شرکت

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے ہمراہ کوئٹہ کا دورہ کیا اور صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی۔

source https://dailypakistan.com.pk/10-Oct-2023/1636198

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے