ژوب میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،5دہشتگرد ہلاک،میجر سمیت 2جوان شہید

ژوب (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان کے ضلع ژوب میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،5دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/09-Oct-2023/1635818

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے