سابق وزیراعظم نوازشریف دبئی سے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نوازشریف کادبئی سے آنے والا خصوصی طیارہ اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/21-Oct-2023/1640117

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے