نواز شریف ہیلی کاپٹر میں مینار پاکستان جلسہ گاہ پہنچ گئے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف جلسہ گاہ پہنچ گئے، وہ 4سال بعد وطن واپس پہنچے ہیں، نواز شریف مینارپاکستان میں جلسے سے خطاب کریں گے۔

source https://dailypakistan.com.pk/21-Oct-2023/1640149

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے