معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

خانیوال (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی شہرت یافتہ عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/29-Oct-2023/1642985

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے