ایف آئی اے نے جنرل(ر) باجوہ کے سمدھی صابرحمید کے خلاف تحقیقات بند کردیں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف آئی اے کے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے سمدھی صابر حمید عرف صابر مٹھو کے خلاف تحقیقات بند کردی ہیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/27-Oct-2023/1642333

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے