عثمان ڈار اچانک منظر عام پر،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سنسنی خیز انکشافات کردیے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)کئی روز منظر عام سے غائب رہنے والے عثمان ڈار اچانک سامنے آگئے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سنسنی خیز انکشافات کیے۔

source https://dailypakistan.com.pk/04-Oct-2023/1634044

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے