شمالی وزیرستان:سکیورٹی اہلکاروں اور دہشتگردوں میں جھڑپ،دہشتگردعظیم اللہ ماراگیا

رزمک (ڈیلی پاکستان آن لائن)شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سکیورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ، شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد عظیم اللہ عرف غازی مارا گیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/08-Oct-2023/1635472

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے