مریم نواز  کا ’’ن ‘‘سے ’’ش ‘‘نکالنے والوں کو کرارا جواب

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مینار پاکستان میں ن لیگ کے جلسے کے دوران حمزہ شہباز شریف اسٹیج پر پہنچے تو مریم نواز نے ان کا بھرپور استقبال کیا، ان کا ہاتھ پکڑا اور اٹھا کر بولیں جو لوگ یہ کہتے تھے کہ ن سے ش نکلے گی وہ آج دیکھ لیں ، ن بھی یہیں ہے اور ش بھی۔

source https://dailypakistan.com.pk/21-Oct-2023/1640154

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے