حکومت نے گیس  کی قیمتوں میں 193فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے گیس کی قیمتوں میں 193فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی، فیصلہ نگران وزیرخزانہ شمشاد اختر کی زیرصدارت اجلاس میں کیا گیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/23-Oct-2023/1640877

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے