ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں آپریشن،لیفٹیننٹ کرنل  سمیت 4جوان شہید

خیبر (ڈیلی پاکستان آن لائن)سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/06-Nov-2023/1645762

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے