سری لنکا کی عدالت نے کرکٹ بورڈ کو 14 دن کیلئے بحال کر نے کا فیصلہ سنا دیا 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سری لنکا کے اپیل کورٹ نے لنکن کرکٹ بورڈ کے عہدیداران کی درخواست کو سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے بورڈ کے تمام اراکین کو 14 روز کیلئے بحال کر دیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/07-Nov-2023/1646093

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے