بھارت کو شکست،آسٹریلیا دنیائے کرکٹ کا سلطان بن گیا

احمد آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی ورلڈ کپ کرکٹ فائنل میں آسٹریلیا بھارت کو شکست دیکر دنیا کرکٹ کا حکمران بن گیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/19-Nov-2023/1650171

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے