عمران خان نے ہمارا ہنستا بستا گھر برباد کیا، خاور مانیکا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پیری مریدی کی آڑ میں ہمارا ہنستا بستا گھر برباد کر دیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/20-Nov-2023/1650552

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے