پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کا استعفیٰ منظورکرلیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کا استعفیٰ منظورکرلیا. جیو نیوز کے مطابق کرکٹ بورڈ انضمام الحق کے حوالے سے تحقیقات جاری رکھے گا۔

source https://dailypakistan.com.pk/08-Nov-2023/1646563

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے