اسرائیل روزانہ چار گھنٹے کے لیے غزہ جنگ میں عارضی تعطل پر راضی

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ اسرائیل روزانہ 4گھنٹے کے لیے جنگ میں عارضی تعطل پر راضی ہوگیا ہے تاکہ غزہ میں امدادی سامان پہنچایا جاسکے۔

source https://dailypakistan.com.pk/09-Nov-2023/1646845

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے