بنی گالہ میں کیا کیا ہوتا رہا؟ کس کا کیا کردار تھا؟ سابق انچارج انعام اللہ نے سب بتادیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)بنی گالہ کے سابق انچارج اور سابق کمپٹرولر (مالیاتی افسر) وزیراعظم ہاؤس انعام اللّٰہ شاہ نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے ساتھ ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو کی تصدیق کردی۔

source https://dailypakistan.com.pk/12-Nov-2023/1647544

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے