اسرائیل نے غزہ کو جہنم بنادیا،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے اسرائیل نے غزہ کو جہنم بنادیا،غزہ میں نسل کشی کی جارہی ہے،شہریوں کا قتل عام بند کیا جائے۔

source https://dailypakistan.com.pk/11-Nov-2023/1647523

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے