(ن) لیگ نے اہم ترین سیاسی جماعت کے ساتھ مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن )اور متحد ہ قومی موومنٹ پاکستان نے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیاہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/07-Nov-2023/1646109

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے