اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے معزل جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سمیت 4 افراد کو نوٹس جاری کر دیاہے۔
source https://dailypakistan.com.pk/15-Dec-2023/1659185
0 تبصرے