سارہ انعام قتل کیس ، عدالت نے شاہنواز امیر کو سزائے موت سنا دی 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) عدالت نے معروف صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز امیر کو سارہ انعام کو قتل کرنے کے جرم میں سزائے موت اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/14-Dec-2023/1658871

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے