سائفر کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 10،10سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی 

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو 10،10سا ل قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔

source https://dailypakistan.com.pk/30-Jan-2024/1674412

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے