سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائی،9دہشتگرد جہنم واصل

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان میں مچھ اور کولپور کمپلیکسز پر خودکش بمباروں سمیت متعدد دہشت گردوں نے حملہ کیا، جس کا قانون نافذ کرنے والے اداروں نے موثر جواب دیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/30-Jan-2024/1674489

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے