لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےقرارداد چاہے اقوام متحدہ سے یا او آئی سی سے پاس کروا لیں الیکشن 8فروری کو ہی ہونگے،ہم چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ ہیں، انہوں نے الیکشن کو پتھر پر لکیر قرار دیا تھا۔
source https://dailypakistan.com.pk/06-Jan-2024/1666570
0 تبصرے