اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عام انتخابات کیلئے ملک بھر میں گہما گہمی ہے اور کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کیخلاف اپیلوں پر سماعت جاری ہے ، ایسے میں سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نےاپنےعہدے سے استعفیٰ دیدیا۔
source https://dailypakistan.com.pk/07-Jan-2024/1666810
0 تبصرے