مسلم لیگ (ن) کےسینئر رہنما سرتاج عزیز انتقال کرگئے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر (ن) لیگی رہنما سرتاج عزیز انتقال کرگئے، ان کے انتقال کی خبر سینئر لیگی رہنما احسن اقبال نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر دی۔

source https://dailypakistan.com.pk/02-Jan-2024/1665210

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے